"سبسکرائبر آئڈینٹیٹی ماڈیول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
'''سبسکرائبر آئڈینٹیٹی ماڈیول''' یا '''صارف شناختی مطبقیہ''' ('''سم''') ایک متحد دوران (Integrated circuit) ہے جو [[بین الاقوامی موبائل صارف شناخت]] (International Mobile Subscriber Identity - IMSI) معیار کے مطابق موبائل فون اور دیگر آلات پر صارفین کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
== تاریخ ==
سم کو پہلی مرتبہ یوروپین ٹیلی کمیونکیشن سٹانڈرڈ انسٹی ٹیوٹ نے تفصیلات کو واضح کیا جو ٹی۔یس۔ٹی۔ یس۔ 11۔11 تھا۔ یہ تفصیلات سم کے طبعی اور منتقی کردار کو واضح کرتے ہیں۔ یو۔یم۔ٹی۔یس۔یو۔ یم۔ ٹی۔ یس۔ کی ترقی سے یہ تفصیلات 3 جی۔پی۔پی۔جی۔ پی۔ پی۔ میں متبدل ہو گئے۔ یہ 3جی۔پی۔پی۔3جی۔ پی۔ پی۔ مزید ترقی کے لیے اساس بنا جو سم کے جدید اپلیکیشنس ٹی۔یس۔ٹی۔ یس۔ 51.011 <ref>SIM Specification 51.011, [http://www.3gpp.org/dynareport/51011.htm]</ref>) اور یو۔یس۔آئی۔یمیو۔ یس۔ آئی۔ یم (ٹی۔یس۔31ٹی۔ یس۔31.102) <ref>SIM Specification 31.102, [http://www.3gpp.org/dynareport/31102.htm]</ref>) اور ای۔ٹی۔یس۔آئی۔ای۔ ٹی۔ یس۔ آئی۔ ازیں یو۔آئی۔سی۔سی۔یو۔ آئی۔ سی۔ سی۔ کارڈ بنانے میں معاون رہا۔
 
پہلا سم کارڈ 1991 میں میونچ سمارٹ-کارڈ میکر نے دیولپ کیا، 300 کارڈس بناکر فن لینڈ کی ایک وائرلیس نیٹ ورک آپریٹر "ریڈیو لنجا" کو فروخت کیا۔<ref name=szasif2011>{{cite book|last=Asif|first=Saad Z.|title=Next Generation Mobile Communications Ecosystem|year=2011|publisher=John Wiley & Sons|isbn=1119995817|pages=306}}</ref><ref>[http://www.gi-de.com/usa/en/about_g_d/company/history/history.jsp History of Giesecke & Devrient]</ref>