"سبو لکشمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
سبالکشمی کی آواز میں بلا کی تاثیر تھی اور اس کا جادو سر چڑھ کر بولتا تھا۔ موسیقی کے دیوانے انہیں سنگیت کی دیوی کہتے۔ انہوں نے کرناٹک موسیقی کو ان بلندیوں پر پہنچایا ہے کہ اس کا اب ایک خاص مقام ہے۔ مشہور ادیبہ سروجنی نائیڈو نے سبا لکشمی کو بھارت کی بلبل کی خطاب سے نوازا۔
 
انہوں نے [[تامل زبان|تامل]] زبان کی کئی فلموں میں بھی کام کیا تھا جن میں سے ایک فلم میرا، ہندی میں بھی ریلیز ہوئی ۔ہوئی۔ انہیں اپنی زندگی میں بہت سے ایوارڈ ملے۔
 
سبالکشمی نے [[اقوام متحدہ]] میں بھی اپنے گیت پیش کیے ۔کیے۔ ایم ایس سبو لکشمی وہ پہلی خاتون تھیں جنہیں چنائی کی میوزک اکیڈمی کا معتبر اعزاز سنگیتا کلا ندھی دیا گیا۔ 1996ء میں انہیں بھارت کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ [[بھارت رتن|بھارت رتنا]] دیا گیا۔
{{Commons category|M. S. Subbulakshmi}}
== حوالہ جات ==