"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
| caption2 = ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے
}}
'''ستارۂ امتیاز'''، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ '''ستارۂ فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر [[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔عسکریہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔
 
== وصول کنندگان کی فہرست ==
* [[مجید نظامی]]- صحافی اور تاجر، [[روزنامہ نوائے وقت|نوائے وقت]] گروپ کےسربراہکے سربراہ
* [[رحیم اللہ یوسفزئی]] (2010)- صحافی<ref>http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, [[رحیم اللہ یوسفزئی]]'s Sitara-i-Imtiaz award info listed on [[Dawn (newspaper)|Dawn]] newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016</ref>
* [[صدیق اسماعیل]]- (1985) [[نعت]]