"اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بین الوکی روابط کا اضافہ
سطر 1:
'''اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق''' (UNHCHR) [[اقوام متحدہ]] کا خصوصی دفتر ہے جو کہ سے بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق بارے [[1948ء]] کے عالمی قوانین کی روشنی میں انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کا کام سرانجام دیتا ہے۔ یہ دفتر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 20 [[دسمبر]] [[1993ء]] میں قائم کرنے کی سفارش کی تھی۔ <ref>http://www.unhchr.ch/html/menu5/wchr.htm</ref> اس دفتر اور اس کے فرائض کا تعین [[1993ء]] کی [[عالمی کانفرنس برائے انسانی حقوق]] میں کیا گیا تھا۔<br />
اس دفتر کے سربراہ کو [[ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق]] کا نام دیا جاتا ہے جو کہ اقوام متحدہ کے تمام اداروں کے درمیان رابطہ کاری کے ذریعے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پاسداری اور عالمی قوانین کی روشنی میں ان حقوق کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ اس کے علاوہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مرکزی دفتر جو کہ [[سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[جنیوا]] میں واقع ہے، کا بھی سربراہ ہوتا ہے۔ <br />
[[2008ء]] میں اس ادارے کا سالانہ بجٹ تقریباً 120 ملین [[امریکی ڈالر]] تھا اور 1000 سے زائد ملازمین جنیوا میں اپنی خدمات فراہم کر رہے تھے۔ یاد رہے اس میں رضاکاروں کی تعداد شامل نہیں ہے۔<ref name=BBC-profile>جونا فشر (28 جولائی 2008ء). "[http://news.bbc.co.uk/2/hi/in_depth/7529821.stm پروفائل: اقوام متحدہ کا اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق]". ''[[بی بی سی]]''. بتاریخ 1 ستمبر 2008ء</ref>
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ohchr.org اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق] - موقع جال
* [http://www.unrol.org/article.aspx?article_id=11 اقوام متحدہ: انسانی حقوق بارے قوانین کی تفصیل]
* [http://www.avaaz.org/en/human_rights_commissioner/ انسانی حقوق کے کمیشن کا اگلا کمشنر کون؟]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[Categoryزمرہ:اقوام متحدہ]]
 
[[ar:المفوضية السامية للأمم المتحدة لحقوق الإنسان]]
[[en:Office of the United Nations High Commissioner for Human Rights]]
[[da:Sekretariatet for FN's højkommissær for menneskerettigheder]]
[[de:UNHCHR]]