"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الخلافہ
سطر 21:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''سکردو''' پاکستان کے پانچویں صوبہ [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا دارالخلافہدار الخلافہ بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا، سدپارہ جھیل اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیر ملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
سکردو میں بسنے والے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ جبکہ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج ، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
== مزید دیکھیے==
* [[گلگت بلتستان]]
سکردو بلتستان کا سب سے بڑا شہر اور دارالخلافہدار الخلافہ ہے کہ جس کی آبادی تقریباً پچیس لاکھ کر قریب ہے سکردو شہر بلتستان کاتجارتی مرکزہونے کے ساتھ ساتھ صحت تعلیم اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے سکردو ہی بلتستان کو گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر شہروں کی جانب رفت و آمد کا ذریعہ بھی ہے جہاں بلتستان کا واحد کمرشل ائیرپورٹ اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہے
سکردو شہر سے ہو کر ہی دنیا کے بلند قدرتی پارک دیوسائی اور استور جایا جاسکتا ہے