"سرحد (ممالک)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
<sup>''دیگر معانی کے لیے [[سرحد (ضد ابہام)|یہاں ٹِک کیجئے]].''</sup>
 
'''سرحد''' (border) کسی [[حکومت]] یا [[ریاست]] وغیرہ کے زمینی کنارے یا حد کو کہاجاتا ہے.ہے۔ <br />
ماضی میں سرحد کسی حکومت یا ریاست کا مکمل طور پر طے شدہ خط نہیں تھا بلکہ یہ ایک غیر جانبدار خطہ ہوا کرتا تھا جسے [[گشتی جگہ]] کہاجاتا تھا.تھا۔ گشتی جگہ پر دو متصل ممالک کے فوجی گشت کیا کرتے تھے.تھے۔ گشتی جگہ کا تصوّر اب ایک مکمل طور پر طے شدہ اور نشان زدہ سرحد میں تبدیل ہوچکا ہے.ہے۔ <br />
[[ہواگاہ|ہوائی اڈّوں]] اور [[بندرگاہ|بندرگاہوں]] کو بھی سرحد تصوّر کیا جاتا ہے.ہے۔ زیادہ تر ممالک میں ایک مروّجہ نظام کے تحت سرحد پر لوگوں، جانوروں اور دوسری چیزوں کی آمد و رفت کو قابو میں رکھا جاتا ہے.ہے۔ بین الاقوامی قانون کے مطابق ہر ملک کو اپنے طور پر سرحدی شرائط نافذ کرنے کا حق حاصل ہے.ہے۔ کسی بھی ملک کے سرحد کو پار کرنے کے لیے اُس ملک کے سرحدی شرائط پورے کرنے ہوتے ہیں.ہیں۔ اگر کوئی شخص یہ شرائط پورے نہیں کرتا، اُسے سرحد پار کرنے کی اِجازت نہیں دی جاتی.جاتی۔ <br />
[[گزرنامہ]]([[گزرنامہ|passport]]) اور [[ویزا]] ([[visa]]) بھی کئی ممالک کے سرحدات کو پار کرنے کے لیے ضروری دستاویزات ہیں.ہیں۔ اگر کوئی شخص کسی غیر ملک کے سرحدات کے اندر رِہ کر قیام یا کام کرنا چاہتا ہے تو اِس کے لیے اُسے خصوصی [[ہجرتی]] دستاویزات ([[immigration documents]]) یا [[اجازت نامے]] ([[جواز|permit]]) کی ضرورت ہوتی ہے.ہے۔ <br />
اجناس (goods) کو سرحد کے آرپار لے جانے پر [[محصول]] ([[محصول|tax]]) دینا پڑتا ہے.ہے۔ اجناس یا دوسری چیزوں جیسے انسان اور جانور وغیرہ کا سرحد کے آرپار خفیہ طور پر لے جانے کو [[سمگلنگ]] کہاجاتا ہے جو غیر قانونی ہے.ہے۔
{{Commonscat|International borders}}