"سرسکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ایشیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
 
==شہر==
سرسکھ شہر [[کشن]] بادشاہ [[کنشکا]] نے ۸۰ عیسوی میں تعمیر کیا۔ یہ ٹیکسلا کے شہروں میں سے سب سے آخری شہر ہے۔ کشن حکمرانوں نے فتح کے بعد [[سرکپ]] کے پرانے شہر کو ترک کر کے لنڈی نالہ کی دوسری جانب نیا شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیا تھاتھا۔<ref>{{cite book |first= John |last= Marshall |title= Taxila: An Illustrated Account of Archaeological Excavations Carried Out at Taxila Under the Orders of the Government of India between the years 1913 and 1934 |page= 217 }}</ref>۔ شہر کی فصیل قریبا ۵ کیلومیٹر لمبی ہے اور قریبا ۴ء۵ میٹر چوڑی ہے۔ یہ فصیل ۲۳۰۰x۱۰۰۰ میٹر رقبہ کے گرد بنائی گئی ہے اور وسطی ایشیا کے طرز تعمیر کے مطابق ہے۔ جب پانچویں صدی عیسوی کے آخر میں سفید ہن قوم نے [[پنجاب]] پر قبضہ کیا تو سرسکھ کا شہر متروک ہو گیا۔ سرسکھ کے شمال مشرق میں ہارو دریا بہتا ہے جبکہ جنوب میں لنڈی نالہ موجود ہے۔
 
==کھدائی==
اس شہر کی کھدائی ایک محدود پیمانے پر 1915ء - 1916ء میں ہوئی۔ مزید کام پانی کی بلند سطح کی وجہ سے بند کرنا پڑا۔ 1980ء میں ان کھنڈر کو [[یونیسکو]] کی عالمی ورثہ کی لسٹ میں ٹیکسلا کے تحت شامل کیا گیاگیا۔<ref>{{Cite web |url= http://whc.unesco.org/en/list/139 |title= UNESCO World Heritage List |accessdate=21 December 2008 }}</ref>۔
 
==فصیل==