"ہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کی بجائے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
:ترجمہ:اور ہم نے عاد کی طرف ان کے بھائی ہود (کو بھیجا) انہوں نے کہا کہ میری قوم! خدا ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تم (شرک کرکے خدا پر) محض بہتان باندھتے ہو۔<ref>http://hamariweb.com/islam/Surat_Hud_oq11.aspx</ref>
 
حضرت ہود {{ع مذ}} نے قوم کی ھدایت کے لیے نہایت کوشش کی مگر چند افراد کو چھوڑ کر کسی نے انکی تصدیق نہیں کی اور انکی نصیحتوں پر یقین نہیں کیا اور اسے خود سے دور کیا۔ قوم عاد نے حضرت ہود {{‏ع مذ}} کی نصیحتوں کو قبول کرنے کی بجائے بت پرستی اختیار کی اور خدا پرستی چھوڑ دی اور اس الہی پیغمبر کو انکارا اور ہر دن اسے اذیت آزار پہنچاتے تھے۔ یہاں تک کہ آسمان پر کالے بادل چھاگئے اور قوم عاد کے جاہل لوگ کہنے لگے اس سے ہمارے لیے مفید بارش برسے گی۔ مگر ہود {{ع مذ}} نے ان سے کہا کہ : یہ بادل رحمت کے نہیں بلکہ غضب کے ہیں ۔ہیں۔ مگر انہوں نے آنحضرت کی ایک بھی نہ سنی ۔
کچھ دیر بعد ہود {{ع مذ}} کا کہا سچائی میں بدلتا گيااور تیز ہوائيں چلنی لگی جن کی رفتار انتی زیادہ تھی کہ گھوڑوں، مال مویشیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ دے مارتی تھی۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہود»