"سریہ خالد بن ولید (بنی جذیمہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[شوال]] [[8 ھ]] میں [[محمد]] {{درود}} نے [[خالد بن ولید]] کے ساتھ 350 افرد کو بھیجا جو مہاجرین، انصار اور [[بنو سلیم]] پر مشتمل تھے، [[بنو جذیمہ]] کی طرف بھیجا۔یہیبھیجا۔ یہی سریہ یوم الغمیصاء ہے یہ [[مکہ]] کے نشیبی علاقے [[یلملم]] کی طرف آباد تھے۔محمدتھے۔ محمد {{درود}} نے انہیں لڑنے کے لیے نہیں بھیجا تھا، بلکہ دعوت دینے کے لیے بھیجا تھا، ان لوگوں نے کہا کہ ہم مسلمان ہیں نماز پڑھتے اور محمد {{درود}} کی تصدیق کرتے ہیں ،ہیں، ہم نے اپنے علاقوں میں مساجد بنائیں ہیں اور اذانیں دیتے ہیں، خالد بن ولید نے کہا کہ تم نے پھر ہتھیار کیوں اٹھائے ہیں، انہوں نے جواب دیا کہ ہماری کچھ قبائل سے دشمنی ہے، ہم سمجھے کہ وہ آ گئے ہیں۔
 
خالد بن ولید نے انہیں گرفتار کر لیا اور اگلی صبح اعلان کیا کہ اپنے اپنے قیدی کو قتل کر دو، بنو سلیم نے قتل کر دیا مگر مہاجرین و انصار کے لوگوں نے ایسا نہ کیا، جب محمد {{درود}} کو اس بات کا پتہ چلا تو آپ نے کہا کہ اے اللہ میں خالد کے اس فعل سے لا تعلق ہوں، غلط فہمی کی وجہ سے خالد بن ولید نے قتل کروائے تھے۔ اس لیے ان کی [[دیت]] دینے کے لیے [[محمد]] {{درود}} [[علی بن ابی طالب]] کو بھیجا۔<ref>طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 362،،محمد بن سعد نفیس اکیڈمی کراچی</ref>