"سطح مرتفع پوٹھوہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، غیر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 54:
}}
 
'''سطح مرتفع پوٹھوہار''' [[پنجاب، پاکستان]] میں سطح مرتفع ہے۔ یہ [[جہلم]]، [[راولپنڈی]]، [[اسلام آباد]]، [[اٹک]] کےاضلاعکے اضلاع پر مشتمل ہے۔[[دریائے سواں]] سطح مرتفع پنجاب کا اہم دریا ہے۔ زمین غیر ہموار ہونے کی وجہ سے صرف بارانی کاشتکاری ممکن ہے۔ لوگوں کا ذریعہ آمدنی ملکی اور غیر ملکی ملازمت، زراعت، تجارت اور تعلیم ہیں۔ [[قلعہ روہتاس]]، [[قلعہ پھروالہ]]، [[قلعہ روات]] اور [[قلعہ نندنہ]] قدیم قلعے ہیں۔ [[جی ٹی روڈ]] اور [[محرک راستہ|موٹروے]] سطح مرتفع پنجاب میں سے گزرتی ہیں۔ دار الحکومت اسلام آباد اور اہم فوجی تنصیبات یہاں ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔
 
{{جغرافیہ پنجاب}}