"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام
اضافہ سانچہ/سانچہ جات |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام |
||
سطر 1:
[[image:CPU.jpg|thumb|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
'''سی پی یو''' [[شمارِندہ|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[پروگرام|پروگرامات]] اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے. کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.<br />
[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[سوفٹویئر|سوفٹویئری]] ہدایات <small>(software instruction)</small> کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق|منطقی]] فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں.
|