"سیاہ ریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کر دیں |

سطر 1:
{{خانہ معلومات قزاق|name=ایڈورڈ ٹھیچ
|birth_date={{circa}} 1680|death_date=22 November 1718
(aged c. 38)|image=Edward Teach Commonly Call'd Black Beard (bw).jpg|caption=1736 میں شائع 'جانسن کی جنرل ہسٹری' میں چھپنے والا خاکہ
|nickname=کالی داڑھیا / سیاہ ریش
|birth_place=[[برسٹل]], انگلستان (غالباً)|death_place= اوکروکاک، شمالی کیرولینا|serviceyears=1716–1718|rank=کپتان|base of operations=[[بحر اوقیانوس]]
[[ویسٹ انڈیز]]|commands=''[[Queen Anne's Revenge]]'', ''Adventure''}}'''ایڈورڈ ٹیچ، '''یا '''ایڈوارڈ تھاچ''' ({{C.|1680}} - 22 نومبر 1718)، زبان زد عام میں "سیاہ ریش " کے نام سے جانا جانے والا انگلستانی قزاق تھا جو جزائر بہاما سے لے کر [[شمالی امریکہ]] کے مشرقی ساحلوں تک قزاقی کرنے میں مشہور تھا۔ اس کی ابتدائی زندگی کے باے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جاسکتا ماسوائے اس بات کے کہ اس کی پیدائش [[انگلستان]] کے شہر برسٹل میں ہوئی۔ حالیہ نسبی تحقیق سے اس بات کی طرف اشارہ ملا ہے کہ اس کا خاندان کسی دور میں [[جمیکا]]منتقل ہوا تھا، جہاں [[1708ء]] میں ایڈورڈ تھاچ جونیئر کے نام سے [[شاہی بحریہ]] کے جہاز ''ایچ ایم ایس ونڈسر'' پر ایک ملاح ملازم تھا .<ref>{{cite book|last1=Brooks|first1=Baylus C.|title=Blackbeard Reconsidered: Mist's Piracy, Thache's Genealogy|date=2015|publisher=North Carolina Office of Archives and History|isbn=978-0-86526-479-3|pages=20-22}}</ref> ہو سکتا ہے [[1716ء]] میں کپتا ن بنجامن ہارنیگولڈ کے گروہ میں شمولیت سے پہلے ،ملکہ اینی کی جنگ کے دوران وہ نجی جہازوں کے لیے بھی ملاح کا کام کرتا رہا۔ کپتان ہارنیگولڈ نے اپنے قبضہ میں ایک کشتی کی کمان ایڈورڈ کو سونپی اور دونوں نے مل کر قزاقی کا بازار خوب گرم کیا۔ ان کی قزاقی ٹولی تعداد کے لحاظ سے بڑھنا شروع ہو گئی اور قزاق کپتان 'اسٹیڈ بونٹ' بھی ان کے گروہ میں شامل ہو گیا۔ مشہور ہے کہ [[1717ء]] میں کپتان ہارنیگولڈ نے قزاقی کو خیرآباد کہا اور دو عدد جہاز لے کر چلتا بنا۔
ٹھیچ نے ایک فرانسیسی تجارتی بیڑا ہتھیا لیا اور اس کا نام بدل کر 'ملکہ اینی کا انتقام' رکھ دیا اور اس پر 40 توپیں نصب
== حوالہ جات ==