"سلسلہ شاذلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← صوفیا، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{اسلامی تصوف|}}
'''سلسلہ شاذلیہ''' صوفیا کا ایک سلسلہ ہےجسہے جس کے بانی ابوالحسن علی شاذلی بن عبداﷲعبد اﷲ شریف حسینی المغربی (پیدائش[[591ھ|591 ہجری]]۔وفات۔ وفات[[656ھ|656ہجری]])
سیدنا ابوالحسن کا نام علی بن عبداللہعبد اللہ شاذلی ہے جو قریہٴ [[غمارہ]](اسکندریہ ) میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کا سن [[591ھ|591ہجری]] ہے اور ملک [[یمن]] کے صحرائے عیذاب میں ساحل کے قریب بمقام مخا رحلت فرمائی۔(صحرائے عیذاب وادی ہمان کے نزدیک مصر میں واقع ہے) وفات کا سن [[656ھ|656 ہجری]] ہے۔اورہے۔ اور شاذلہ جو جبل زعفران کے نزدیک تیونس میں واقع ہےکیہے کی نسبت سے [[سلسلہ شاذلیہ|شاذلی]] کہلاتے ہیں
سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہعبد اللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجدادہے۔ آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ [[مراکش]] ([[شمالی افریقا]])ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں [[تونس]] میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلامعبد السلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔<ref>[http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm دعاء حزب البحر<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیں ان اصولوں پر استوار ہیں
# -اخلاص،
سطر 19:
#-زہد (قلب کوغیر خدا سے خالی کرنا)،
# -توکل علی اللہ
#-رضائے خدا
#-رضائےخدا
# - محبت الہی.الہی۔<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=40485 شاذلیه | سایت پژوهه پژوهشکده باقرالعلوم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==