"سلسلہ کوہ شوالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[File:Kalimpongtown.jpg|thumb|[[کالیمپونگ]] ، [[ہمالیہ]] کے نزدیک کا ایک پہاڑ]]
 
شوالک پہاڑ [[ہمالیہ]] کے نزدیک ایک سلسلہ کوہ ہے جو "مانک پربت" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سلسلہ {{convert|2400|km|mi|abbr=on}} لمبائی پر مشتمل ہے جو [[دریائے سندھ]] سے شروع ہوتا ہے اور [[دریائے برہم پتر]] پر ختم ہوتا ہے۔ [[آسام]] میں [[دریائے ریڈاک]] اور [[دریائے ٹیسٹا]] کے درمیان میں {{convert|90|km|mi}} کے خلا میں واقع ہے۔ اس سلسلہ کی چوڑائی {{convert|10|to|50|km|mi|abbr=on}} یا مختلف مقامات پر مختلف ہے، اس کی اوسط بلندی {{convert|1500|to|2000|m|ft|abbr=on}} ہے۔