"سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ملائشیا میں 1988ء کی تاسیسات |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 39:
}}
'''سلطان صلاح الدین
مسجد کی سب سے اہم خصوصیت اس کا سفید دھاریوں کا حامل نیلا [[گنبد]] ہے، جس کی وجہ سے یہ نیلی مسجد بھی کہلاتی ہے۔ یہ دنیا بھر کی مساجد کے بڑے گنبدوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے چاروں کونوں پر بلند [[مینار]] قائم ہیں جن میں سے ہر مینار کی بلندی 460 فٹ ہے۔ یہ ملائشیا کی واحد مسجد ہے جس کے چار مینار ہیں۔ [[دار البیضاء]]، [[مراکش]] میں [[مسجد حسن ثانی]] کے قیام تک اس مسجد کے میناروں کو دنیا کے سب سے بلند مینار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور [[گنیز ورلڈ ریکارڈز|گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز]] میں اس کا اندراج بھی تھا۔
اس مسجد کی تعمیر کا حکم [[14 فروری]] [[1974ء]] کو سلطان [[صلاح الدین عبد العزیز]] نے اس وقت دیا جب انہوں نے [[شاہ عالم، ملائیشیا|شاہ عالم]] کو ریاست [[سلنگور]] کا نیا دار الحکومت قرار دیا۔ مسجد کی تعمیر [[11 مارچ]] [[1988ء]] کو مکمل ہوئی۔ اس میں 16 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
|