"اصغر حسین دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:دیوبندی
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار العلوم، سے، ہو گئی، سے، کیے
سطر 5:
 
=== تعلیم ===
والد سے [[قرآن|قرآن شریف]] اور [[فارسی زبان|فارسی]] میں گلستاں تک پڑھ کر [[دار العلوم دیوبند]] میں داخل ہوئے ارو 1310ھ میں فارسی کی تکمیل کے بعد [[عربی زبان|عربی]] شروع کی اور 1320ھ تک دارالعلومدار العلوم میں ان کا تعلیمی مشغلہ رہا۔
 
=== تدریس ===
سطر 11:
 
=== رسالہ القاسم ===
1328ھ میں جب ارباب دارالعلومدار العلوم دیوبند سے ایک ماہنامہ رسالہ [[القاسم]] جاری کرنے کا فیصلہ کیا تو آپ کو [[جون پور]] سے بلا کر '''القاسم''' کے کام پر مامور کیا، اسی کے ساتھ مختلف کتابوں کے اسباق بھی ان کے سپرد کئےکیے گئے، ان کے درس میں عموماً تفسیر و حدیث کی کتابیں رہتی تھیں۔
 
= بیعت =
سطر 20:
 
== وفات ==
1363ھ کے اوخر میں اپنے متوسلین کی دعوت پر [[گجرات (بھارت)]] گئے، راندیر میں قیام تھا کہ اچانک حرکت قلب بند ہوگئیہو گئی اور 22 [[محرم|محرم الحرام]] 1364ھ بروز دوشنبہ داعئ اجل کو لبیک کہا، وہیں دفن ہوئے۔