"سلطنت اشکانیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، ہو گئے، اور، سے، \1 رہا، سے، \1 رہی، امرا، موروثی، ہو گئی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 70:
 
==حکومت و انتظامیہ==
اس عہد کی دوسری حکومتوں کی طرح اشکانی باشاہت بھی شخصی، موروثی اور مطلق العنان تھی اور بادشاہ تمام طاقتوں کا سرچشمہ تھا، وہی واضع قانون تھا اور قانون کو نافذ کرنے والا بھی۔ عدالت ہو فوج ہر صیغے کے اعلیٰ اختیارت اسے حاصل تھے۔ وہ تمام قانونی اور دستوری بندشوں سے آزاد تھا۔ اس کی زات رائے زنی و تنقید سے بالاتر تھی۔ وہ اپنے اعمال میں خود مختیار تھا اور کسی دینوی طاقت کے وہ جواب دہ نہیں تھا۔ ملکی مصالح کے پیش نظر وہ بوقت ضرورت اپنے امرا سے مشورے طلب کیا کرتا تھا اور یہ محض اس کی دور بینی اور دور اندیشی موقوف تھا، ورنہ کوئی فرد یا مجلس اس کی حاکمانہ حثیت پر اثر انداز نہیں ہو سکتی تھی۔ شاہی احکامات و ہدیات ہرکاروں کے ذریعے بھیجے جاتے تھے اور ہر ستراپی میں ایسے لوگ بھی متعین تھے جو بادشاہ کو پوشیدہ طور پرخبریں بھیجا کرتے تھے ۔تھے۔ بادشاہ کو ان پر اعتماد تھا اور ان کے ذریعہ وہ سلطنت کے حالات سے باخبر رہتا تھا۔ چونکہ اشکانی مذہب پر ایمان رکھتے تھے اور رعایا کے ہم نسل تھے، اس لیے ملکی رسم و رواج اور مذہبی قوانین کا بھی پاس و لحاظ تھا۔ پھر بھی مذہبی قوانین کواس نافذ کرنے والا کوئی طاقت ور طبقہ نہیں تھا مذہبی قوانین کی پیشوائی کا بھی بادشاہ کو حق حاصل تھا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم،118 ۔دؤم،118۔ 117 (
 
انتظامی لحاظ سے مملکت علاقوں یا صوبوں میں بٹی ہوئی تھی، جس کوسٹراپی Satrapy کہتے تھے۔ ہر سٹراپی پر ایک سٹراپ Satrap مقرر تھا .۔ اس کی تقریری براہ راست بادشاہ کے ہاتھ میں تھی۔ وہ اپنے حلقہ میں آزادنہ حکومت کرتا تھا اور صرف بادشاہ کو جواب دہ تھا۔ ہر سٹراپی میں فوجیں بھی رہتی تھیں جن کا تعق سٹراپ سے ہوتا تھا۔ بوقت ضرورت بادشاہ ہر صوبے سے طلب کر سکتا تھا۔ صوبے کی مالیات کا تعلق بھی سٹراپ سے تھا، وہ مقرر رقم بادشاہ کو دیا کرتا تھا۔ شاہی احکامات و ہدایات ہر کارے کے ذریعہ بھیجی جاتی تھیں۔ ہر سٹراپی میں ایسے لوگ متعین تھے جو بادشاہ کو براہ راست پوشیدہ طور پر خبریں بھیجا کرتے تھے۔
سطر 98:
==فہرست شہاہان==
 
# ارشک اول ارشک Arsaces 249 ؁ق م تا 247؁ ق م # ارشک دوم تیر داد Tridates 247؁ ق م تا 214؁ ق م# ارشک سوم اردوان اول214 Artabanus 1th ؁ق م تا 196؁ ق م # ارشک چہارم فری یا پت Fhriapatus 196 ؁ق م تا 181 ق م # ارشک پنجم ف رہاد اول Phrastes 1th 181؁ ق م تا 170؁ ق م # ارشک ششم مہر داد اعظمMithradates the Grat 170 ؁ق م تا 138؁ ق م# ارشک ہفتم ف رہاد دومPhrastes 2ed 138؁ ق م تا 125؁ ق م # ارشک ہشتم اردوان دومArtabanus 2ed 125 ؁ق م تا 124؁ ق م # ارشک نہم مہر داد دومMithradates 2ed 124؁ ق م تا 80؁ ق م# ارشک دہم سندروگSenaruces 80 ؁ق م تا 69 ؁ق م# ارشک یاز دہم ف رہاد سومPhrastes 3ed 69 ؁ق م تا 60؁ ق م# ارشک دواز دہم مہر داد سومMithradates 3ed 60 ؁ق م تا 55؁ ق م# ارشک سیز دہم ارُدُ اولOrotes 1th 55 ؁ق م تا 37 ؁ق م # ارشک چہار دہم ف رہاد چہارمPhrastes 4th 37 ؁ق م تا 2 ؁ق م# ارشک پانز دہم ف رہاد پنجمPhrastes 5th 2 ؁ق م تا 2 ء؁ # ارشک شانز دہم ارد دومOrotes 2ed ۲ ء؁ تا 2 ء؁ تا 6 ء؁# ارشک ہف دہم وانان اولVonones 1th 6 ء؁ تا 16 ء؁# ارشک ہژ دہم اردوان سومArtabanus 3ed 16 ء؁ تا 40 ء؁# ارشک نوز دہم واردان اولVordanes 1th 40 ء؁ تا 51 ء؁ # ارشک بیستم گودرزGotarzes 51 ء؁ تا 51 ء؁# ارشک بسیت و یکم واردان دوم Vordanes 2ed 51 ء؁ تا 51 ء؁ # ارشک بسیت و دوم بلاش اول و واردن چہارمVolagases 1th & Vordanes 4th 51 ء؁ تا 77ء؁# طوائف الملوکی اور خانہ جنگی 77 ء؁ تا 107ء؁
# ارشک اول ارشک Arsaces 249 ؁ق م تا 247؁ ق م
# ؁ ارشک بسیت و سوم خسرو Volagases 107ء؁ تا 133ء؁# ارشک بیست و چہارم بلاش دومVolagases 2ed 133 ء؁ تا 149ء؁# ارشک بیست و پنجم بلاش سومVolagases 3ed 149 ء؁ تا 191ء؁ء؁# ارشک بیست و ششم بلاش چہارمVolagases 4th 191 ء؁ تا 207ء؁# ارشک بیست و ہفتم بلاش پنجمVolagases 5th 207ء؁ تا 217ء؁# ارشک بیست و ہشتم پنجم اردوانArtabanus 5th 107ء؁ تا 224ء؁
# ارشک دوم تیر داد Tridates 247؁ ق م تا 214؁ ق م
# ارشک سوم اردوان اول214 Artabanus 1th ؁ق م تا 196؁ ق م
# ارشک چہارم فری یا پت Fhriapatus 196 ؁ق م تا 181 ق م
# ارشک پنجم ف رہاد اول Phrastes 1th 181؁ ق م تا 170؁ ق م
# ارشک ششم مہر داد اعظمMithradates the Grat 170 ؁ق م تا 138؁ ق م
# ارشک ہفتم ف رہاد دومPhrastes 2ed 138؁ ق م تا 125؁ ق م
# ارشک ہشتم اردوان دومArtabanus 2ed 125 ؁ق م تا 124؁ ق م
# ارشک نہم مہر داد دومMithradates 2ed 124؁ ق م تا 80؁ ق م
# ارشک دہم سندروگSenaruces 80 ؁ق م تا 69 ؁ق م
# ارشک یاز دہم ف رہاد سومPhrastes 3ed 69 ؁ق م تا 60؁ ق م
# ارشک دواز دہم مہر داد سومMithradates 3ed 60 ؁ق م تا 55؁ ق م
# ارشک سیز دہم ارُدُ اولOrotes 1th 55 ؁ق م تا 37 ؁ق م
# ارشک چہار دہم ف رہاد چہارمPhrastes 4th 37 ؁ق م تا 2 ؁ق م
# ارشک پانز دہم ف رہاد پنجمPhrastes 5th 2 ؁ق م تا 2 ء؁
# ارشک شانز دہم ارد دومOrotes 2ed ۲ ء؁ تا 2 ء؁ تا 6 ء؁
# ارشک ہف دہم وانان اولVonones 1th 6 ء؁ تا 16 ء؁
# ارشک ہژ دہم اردوان سومArtabanus 3ed 16 ء؁ تا 40 ء؁
# ارشک نوز دہم واردان اولVordanes 1th 40 ء؁ تا 51 ء؁
# ارشک بیستم گودرزGotarzes 51 ء؁ تا 51 ء؁
# ارشک بسیت و یکم واردان دوم Vordanes 2ed 51 ء؁ تا 51 ء؁
# ارشک بسیت و دوم بلاش اول و واردن چہارمVolagases 1th & Vordanes 4th 51 ء؁ تا 77ء؁
# طوائف الملوکی اور خانہ جنگی 77 ء؁ تا 107ء؁
# ؁ ارشک بسیت و سوم خسرو Volagases 107ء؁ تا 133ء؁
# ارشک بیست و چہارم بلاش دومVolagases 2ed 133 ء؁ تا 149ء؁
# ارشک بیست و پنجم بلاش سومVolagases 3ed 149 ء؁ تا 191ء؁ء؁
# ارشک بیست و ششم بلاش چہارمVolagases 4th 191 ء؁ تا 207ء؁
# ارشک بیست و ہفتم بلاش پنجمVolagases 5th 207ء؁ تا 217ء؁
# ارشک بیست و ہشتم پنجم اردوانArtabanus 5th 107ء؁ تا 224ء؁
# طوائف الملوکی اور خانہ جنگی 224 ء؁ تا 228ء؁
 
سطر 138 ⟵ 111:
 
==حدود==
ایران کے قدیمی ماخد سے پتہ نہیں چلتا ہے کہ ان کی سلطنت کی حدودیں کہاں سے کہاں تک تھیں۔ ان کی سلطنت کی کی حدود کا پتہ یونانی، ارمنی، رومی اور یہودی مورخین کی تاریخوں سے پتہ چلتا ہے کہ اشکانی Arsacids عہد حکومت میں پارت (خراسان) دامغان، سہنان، ماد بزرگ یا عراق عجم، ہمدان، گروس، کرمان شاہان، نہاوند، نوسیرکات، عراق، یعنی سلطان آباد، ماد کوچک، قزدین، ری، اصفہان، یزد، خواستار گلپا نبگان، پترہ، کلاہ قدیم، بابل سے خلیج فارس تک، خوزستان، پارس،کرمان، سیستان، ساگارتی، شمالی ہند کاسلسلہ کوہ خراسان سے جیحوں تک کے علاقے شامل تھے۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 307) ۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}