"سید صبغت اللہ شاہ راشدی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے
سطر 1:
'''سید صبغت اللہ شاہ راشدی اول''' ([[سندھی زبان | سندھی]]) تھے۔ آپ [[سید محمد راشد شاہ]] کے سب سےبڑےسے بڑے بیٹےتھے۔جبکہ <big>چھٹے </big>اور آٹھویں پیر پاگارا کا نام بھی سیدصبغت اللہ شاہ راشدی ہے۔
 
==علمی شغف==
آپ نے تعلیم و تربیت اپنےوالدِ محترم [[سید محمد راشد شاہ]] سےہیسے ہی حاصل کی۔آپ بہت بڑے علمی کتب خانہ کے بھی مالک تھے جس میں نادر و نایاب کتابیں جمع کی تھیں۔[[سید احمد شہید]] کے نواسے سید حمید الدین ان کے کتب خانہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ
{{اقتباس|ان کا کتب خانہ بڑا عجیب وغریب تھا سلاطین وامراء کے پاس بھی ایسا کتب خانہ نہ ہوگا پندرہ ہزار جلد کتب معتبرہ اس میں موجود ہیں۔ سو دیوان فارسی کے ایرانی خط میں مطلا، پینسٹھ جلدیں معتبر تفسیروں کی ،[[شاہنامہ فردوسی]] کے پانچ نسخے جن میں سے تین مصور ومطلا تھے۔ حدیث کی تمام معتبر کتابیں مع شروح ، جامع الاصول تیسر الوصول ،[[احیاء العلوم]] اور[[فتوحات مکیہ]] کے تین تین نسخے اور سب جلدیں شاہانہ ہیں۔<ref>تاریخ دعوت وعزیمت ۔ سید ابو الحسن علی ندوی ، ص : 476 حصہ ششم</ref>}}