"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، علما
سطر 7:
 
‎
خامنہ ای‏ 1318 ہجری شمسی میں شہر مشہد کے ایک روحانی خاندان میں پیداہوئے ان کے والد آیت اللہ آقائے سیدجواد مشہد کے محترم علماءعلما ومجتہدوں میں گنے جاتے تھے اوران کے دادا آیت اللہ سید حسین خامنہ ای آذربائیجان کے تھے اورنجف اشرف میں رہتے تھے۔
 
آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای پانچ سال کی عمرمیں اپنے بڑے بھائی آقا سید محمد کے ساتھ ایک مکتب میں جانے لگے اورکچھ وقت کے بعد ”دارالتعلیم دینیات“ نامی مدرسے میں داخلہ لیا انہوں نے چھٹی کلاس کا امتحان دینے کے بعد انٹرکالج میں داخلہ لیا اوروہاں سے انٹر پاس کیا۔
سطر 22:
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد وہ کئی بڑے عہدوں پرمنتخب ہوئے، جیسے وہ تہران سے پارلیمنٹ کے نمائندے، شورائے انقلاب کے نمائندے، وزارت دفاع میں شورائے انقلاب کے نمائندہ، نائب وزیر دفاع اورتہران کے امام جمعہ رہے۔ وہ دوبارایران کے صدر بھی چنے گئے۔
 
اسلامی انقلاب کے رہبر[[روح اللہ خمینی|امام خمینی]] کے انتقال کے بعد وہ مجلس خبرگان کی طرف سے ایران کے اسلامی انقلاب کے رہبر کے عہدے کے لیے منتخب کئےکیے گئے۔
 
خامنہ ای ایک فقیہ ہونے کے ساتھ ساتھ علم رجال، تاریخ اورادبیات کے بھی بہت بڑے عالم ہیں۔ اسلامی انقلاب کے رہبر جیسے عظیم عہدے پر رہتے ہوئے بھی آپ فقہ کا درس کہتے ہیں اور آپ نے بہت سی کتابیں بھی لکھی ہیں۔