"مثنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مثنوی کا لفظ”لفظ، مثنیٰ[[عربی]] کے لفظ ”مثنیٰ “ سے بنا ہے اور مثنیٰ کے معنی دو کے ہیںہیں۔ اصطلاح میں ہیت کے لحاظ سے ایسی صنفِ سخن کوکہتےاور مسلسل نظم کو کہتے ہیں جس کے شعر کےمیں دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوں اور ہر دوسرے شعر میں [[قافیہ]] بدل جائےجائے، ،لیکن ساری مثنوی ایک ہی [[بحر]] میں ہو۔ مثنوی میں عموماً لمبے لمبے قصے بیان کئے جاتے ہیں نثر میں جو کام ایک ناول سے لیاجاتالیا ہےجاتا ،ہے، شاعری میں وہی کام مثنوی سے لیا جاتا ہے۔ہے، یعنی دونوں ہی میں کہانی بیان کرتے ہیں،مثنوی[[ہیں۔ ایران]]مثنوی سےایک [[ہندوستان]]وسیع میںصنفِ آئیسخن ۔ہے اردواور مثنویتاریخی، کیاخلاقی ابتداءدکناور سےمذہبی ہوئیموضوعات ،پر دکنکئی کاایک خوبصورت پہلامثنویاں کہی گئی ہیں۔ مثنوی نگارعموماً [[نظامیچھوٹی بیدری]]بحروں تھا۔اسمیں کےکہی علاوہجاتی [[میرہے حسن]]اور ،اس [[دیاکیلیے شنکرچند نسیم،]]بحریں [[میرمخصوص تقیبھی میر،]]ہیں [[میرزااور رفیعشعرا سودا]]عموماً ،اسکی [[مومنپاسداری خانکرتے مومن]]ہیں ،لیکن [[غالب]]مثنوی ،میں [[الطافشعروں حسینکی حالی]]تعداد ،پر [[اقبال]]کوئی جیسےپابندی شعراءنہیں نےہے، اسکچھ صنفمثنویاں سخنتو میںکئی طبعکئی آزمائیہزار کیاشعار پر مشتمل ہے۔ہیں۔
 
== تاریخ ==
[[رباعی]] کی طرح عربی شاعری میں مثنوی کا وجود بھی نہیں تھا اور یہ خاص [[ ایران]] کی ایجاد ہے اور [[فارسی]] شاعری سے ہی [[ہندوستان]] میں آئی۔ [[رودکی]] کی مثنوی کلیلہ و دمنہ کا شمار فارسی کی قدیم ترین مثنویوں میں ہوتا ہے اور انکے بعد بہت سے فارسی شعرا نے مثنویاں لکھیں لیکن دو مثنویاں ایسی ہیں جو دنیائے ادب میں زندہ و جاوید سمجھی جاتی ہیں، ایک [[فردوسی]] کی شہرہ آفاق مثنوی [[شاہنامہ]] اور دوسری [[مولانا رومی]] کی [[مثنوی معنوی]]۔ ان کے علاوہ [[نظامی گنجوی]] کا خمسہ، جو کہ پانچ مثنویوں کا مجموعہ ہے اور [[امیر خسرو]] کا خمسہ، جو کہ نظامی گجنوی کی مثنویوں کے جواب میں ہے، بھی مشہور مثنویاں ہیں۔ انکے علاوہ [[سعدی شیرازی]] اور [[مولانا جامی]] بھی فارسی مثنوی کے مشہور شاعر ہیں۔
 
اردو میں مثنوی کی ابتداء دکن سے ہوئی، اور اس دور میں کثرت سے مثنویاں لکھی گئیں۔ دکن کا پہلا مثنوی نگار [[نظامی بیدری]] تھا۔<sup>[حوالہ درکار ہے]</sup> اس قدیم درو کے دیگر مثنوی گو شعرا میں رسمی، نصرتی، [[سراج دکنی]]، [[ملا وجہی]]، [[محمد قلی قطب شاہ]] وغیرہ قابلِ ذکر ہیں۔
 
اسکے بعد کے دور میں مشہور اردو مثنوی گو شعرا میں میر اثر، [[میر حسن]]، [[میر تقی میر]]، [[جرأت]]، [[دیا شنکر نسیم]]، [[نواب مرزا شوق]]، [[مومن خان مومن]] اور [[مرزا غالب]] وغیرہ شامل ہیں۔
 
جدید دور کے شعرا نے بھی اس صنفِ سخن میں طبع آزمائی کی ہے، گو اب اسکا چلن کم ہو گیا۔ اس دور کے شعرا میں[[الطاف حسین حالی]]، [[داغ]]، [[امیر مینائی]]، [[اقبال]]، [[حفیظ جالندھری]]، محسن کاکوری اور [[شوق قدوائی]] وغیرہ شامل ہیں۔
 
== خصوصیات==
 
== مشہور اردو مثنویاں==
 
== مثالیں==
 
[[Category:اصناف ادب]]