"سمتیہ مکاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ابتدا، سے، سے، اور، شے، کی بجائے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
== مثال <math> \mathbb{R}^2 </math> ==
[[ملف:Simtia vetor single.png]]
ایک مُسْتَوی (Plane)میں کسی بھی نکتہ کو دو پیمائشوں کے ذریعہ ڈھونڈا جا سکتا ہے، ایک ابتدا (origin) مقرر کر کے، افقی پیمائیش کو عموماً ''x'' لکھا جاتا ہے اور عمودی پیمائیش کو ''y'' ۔ اس طرح اس نکتہ کو عموماً ‭''(x, y)''‬ لکھا جاتا ہے۔ ان دو اعداد (جو [[میدان]] <math> \mathbb{R} </math> میں ہیں) کو ایک <math>\ 2 \times 1 </math> [[میٹرکس]] کے بطور یوں
<math>\left[\begin{matrix} x \\ y\end{matrix}\right]</math>
لکھا جا سکتا ہے ۔ہے۔ یعنی پلین کے کسی بھی نکتہ کو بطور سمتیہ یوں
<math>\left[\begin{matrix} x \\ y\end{matrix}\right]</math>
لکھا جا سکتا ہے۔ اب چونکہ یہ سمتیہ ایک میٹرکس ہیں، اس لیے [[میٹرکس]] حساب کے قائدے استعمال کرتے ہوئے سمتیہ فضا کی تمام لوازمات پوری ہوتی ہیں۔ اس لیے <math> \mathbb{R}^2 </math> کے نکتے ایک سمتیہ فضا بناتے ہیں۔ <math> \mathbb{R}^2 </math> میں سمتیہ کی قطبی صورت کے لیے [[مختلط عدد|دیکھو]]۔ سمتیہ
سطر 76:
غور کرو کہ سمتیہ ''B'' صرف اپنے شروع اور آخر کے نکات سے نکل آتا ہے (سفر کی ابتدا اور آخری منزل اور درمیانی منزل سے آزاد ہے)۔
 
اب چونکہ سمتیہ اپنی مطلق قیمت اور رُخ سے تعریف ہو جاتا ہے، اس لیے کسی سمتیہ کو اس کے متوازی گھسیٹا جا سکتا ہے۔ شکل 3 میں ہم نے سمتیہ ''R''، ''B'' ، ''W'' ، کو گھسیٹ کر ان کی دُم ابتدا پر رکھ دی ہیں۔
 
=== سمتیہ تفریق: جیومیٹری ===
اب جیومیٹری کے نقطہ نظر سے سمتیہ تفریق پر نظر ڈالتے ہیں۔ سمتیہ ''B'' میں سے ''R'' کو تفریق کر کے سمتیہ ''G'' ملتا ہے، ''G=B-R'' ۔ اس کا طریقہ یوں ہوا کہ ''B'' اور ''R'' کی دُمیں ملا دو اور ''R'' کے سر سے ''B'' کے سر تک سمتیہ فرق ''G'' ہے۔
 
=== سمتیہ جمع: جیومیٹری ===
اسی طرح جیومیٹری کے نقطہ نگاہ سے سمتیہ جمع پر نظر ڈالتے ہیں۔ سمتیہ ''R'' اور ''G'' کو جمع کر کے سمتیہ ''B'' ملتا ہے، ''B=R+G'' ۔ اس کا طریقہ یوں ہوا کہ سمتیہ ''G'' کی دُم سمتیہ ''R'' کے سر کے ساتھ جوڑو اور پھر ''R'' کی دُم سے ''G'' کے سر تک سمتیہ جمع ''B'' ہے۔
 
== مثال <math> \mathbb{R}^n </math> ==
سطر 330:
سمتیہ فضا کے مجموعہ کا ایسا ذیلی مجموعہ جو خود بھی ایک سمتیہ فضا ہو، کو ''سمتیہ ذیلی فضا'' کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے vector subspace کہتے ہیں۔ کوئی بھی ذیلی مجموعہ [[سمتیہ فضا#قواعد|سمتیہ فضا کے قواعد]] 2 سے 5 پورے کرے گا۔ یہ جاننے کے لیے ذیلی مجموعہ ایک سمتیہ فضا ہے یا نہٰیں، ہمیں صرف اسے قواعد 1 کے لیے پرکھنا ہوتا ہے۔
 
مثال: اگر <math>\ m \le n</math> ، تو سمتیہ فضا <math>\mathbb{R}^n</math> کی سمتیہ ذیلی فضا <math>\mathbb{R}^m</math> ہو گی۔
<br />
[[ملف:simtia planes 3 2.png]]