"سیستان طاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 2:
'''سیستان طاس''' ایک اندرون زمینی، بند حوض علاقہ ہے جو '''جنوب مغربی''' [[افغانستان]] اور '''جنوب مشرقی''' [[ایران]] پر مشتمل ہے- یہ دنیا کے خشک ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور ایک طویل عرصے تک یہ علاقہ قِلّت باراں کا نشانہ بنا رہتا ہے-
 
اسکےاس کے [[فاصل آب]] کا نظام ایسا ہے کہ دریا، افغانستان کی اونچائیوں سے بہہ کر، میٹھے پانی کی جھیلوں اور نَشیبی اور بُہَت گیلی زَمین کے قِطعہ سے ہوکر اپنی آخری منزل، افغانستان کے نمکین [[گود زری]] میں پہنچ جاتے ہیں-
 
[[دریائے ہلمند]] اس فاصل آب سے سب سے زیادہ پانی لیتا ہے جو [[سلسلہ کوہ ہندوکش|ہندو کش]] کے پہاڑوں کے برف سے پگھل کر بنیادی طور پر سیراب ہوتا ہے-