"سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، اس ک\1، غیر، سے، سے، دار الخلافہ، اور، دار الحکومت، طلبہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 75:
}}
 
'''سندھ''' ({{lang-sd|{{عرب سکرپٹ|سنڌ}}}}) [[پاکستان]] کے [[پاکستان کے صوبے|چارصوبوں]] میں سے ایک صوبہ ہے، جو برِصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔سندھہے۔ سندھ پاکستان کا جنوب مشرقی حصہ ہے۔ سندھ کی صوبائی زبان [[سندھی زبان|سندھی]] اور صوبائی دار الحکومت [[کراچی]] ہے۔
 
== [[وجہ تسمیہ]] ==
لفظ ’’سندھ‘‘ دراصل دریائےسندھدریائے سندھ ہی سے مستعار ہے، جو [[سنسکرت]] لفظ ’’سندھو‘‘ کی موجودہ شکل ہے۔
 
{| class="infobox borderless"
سطر 101:
 
== آب و ہوا ==
ذیلی منطقہ حارہ میں واقع ہونے کی وجہ سے سندھ کی عمومی آب و ہوا، گرم اور خشک ہے جبکہ ساحلی علاقوں کا موسم قدرے مرطوب ہے۔ تاہم، گرمیوں (باالخصوص مئی۔جونمئی۔ جون) میں موسم سخت گرم اور سردیوں (باالخصوص دسمبر۔جنوریدسمبر۔ جنوری) میں موسم انتہاہی سرد رہتا ہے۔ سندھ کا علاقہ جیکب آباد اپنے ریکارڈ درجہ حرارت کی وجہ سے مشہور ہے۔ جولائی اور اگست کے ماہ مون سون کے موسم ہیں۔ سندھ میں اوسطاً سالانہ سات انچ بارش ہوتی ہے۔ یہ بات کم ہی افراد جانتے ہیں کہ سندھ کے شمال میں کوہ کھیرتھرکے بعض علاقے سطح سمندر سے 6000 ہزار فٹ بلند ہیں اور موسمِ سرما میں اکثر یہاں برف باری ہوتی ہے۔
 
== تاریخ ==
[[فائل:Sindh-Map.PNG|thumb|250px]]
زمانہ قدیم سندھ اپنے دامن میں دنیا کا قدیم ترین تہذیبی ورثہ سموے ہوے ہے۔ تحقیقی شواہد بتاتے ہیں کہ دراڑوی آبادکاروں سے قبل یہاں(7000 ق م) مختلف قبائل آباد تھے ۔تھے۔ دراڑویوں نے تقریباًً 4000 ق م میں وادئ سندھ میں مستقل سکونت اختیار کی۔ [[موہن جوداڑو]] کے کھنڈر بتاتے ہیں کہ دراڑوی اپنے علم و فن میں یکتا، کاشتکاری اور تجارت سے آگاہ مہذب قوم تھے۔ جنہوں نےپانچنے پانچ ہزار سال قبل (3000 ق م) وادئ سندھ کو علمی، فنی اور تجارتی لحاظ سے اپنی ہم عصر مصری، آشوری اور سامی تہذیبوں کے شانہ بہ شانہ لا کھڑا کیا۔ وادئ سندھ کے دامن میں کئی شہری مراکز قائم تھے، جنہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت تعمیر کیا گیا تھا۔ موجودہ گرڈ سسٹم کے قاعدے کے مطابق آباد ان شہروں میں شاہرایں پختہ تھیں اور نکاسی و فراہمئ آب کا زیرِ زمین نظام موجود تھا۔مگرتھا۔ مگر پھر کسی ناقابلِ دریافت وجہ سے وادئ سندھ کے یہ عظیم مراکز تباہی سے دوچار ہو گئے۔ موہن جو داڑو اور دیگر دراڑوی مراکز کی تباہی کی کیا وجوہات تھیں، اس پر محققین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض اسے قدرتی آفات اور سیلاب قرار دیتے ہیں، جب کہ بعض محققین کے نزدیک وسطی ایشیا اور مشرقی یورپ سے آریاوں کی فوجی یلغار نے یہ تہذیب نیست و نابود کردی۔ آریاوں نے یہاں ہند۔آریائیہند۔ آریائی تہذیب کی بنیاد ڈالی، جو دریائےسرسوتیدریائے سرسوتی اور [[دریائے گنگا]] کے کناروں تک پھیلی ہوئی تھی۔ یہ تہذیب 1500 ق م میں اپنے عروج پر تھی۔ ہند۔آریائیہند۔ آریائی تہذیب (ویدک سویلایزیشن 1700-500 ق م) نے [[ہندوستان]] کے [[مذہب]]، رسوم، معاشرت و رہن سہن پر اَن مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
 
'''سندھ: کلہوڑا دور کا فنِ تعمیر'''<ref>یہ الگ مضمون ہے، مہربانی کر کے اسے الگ ہی رکھیں۔</ref>
سطر 263:
File:FaizMahal.jpg|فیض محل، [[خیرپور]]
File:Ranikot Fort 07a.jpg|[[قلعہ رانی کوٹ]]، دنیا کے بڑے قلعوں میں سے ایک
File:Tomb Jinnah.jpg|مزارِ قائداعظم،قائد اعظم، [[کراچی]]، [[پاکستان]]
ملففائل:Mausoleum of Zulfikar Ali Bhutto and Benazir Bhutto.jpg|تصغیر|مزارِ قائدعوام، [[ضلع لاڑکانہ|لاڑکانہ]]، [[پاکستان]]
File:Chaukundi1.JPG|[[چوکھنڈی مقابر]]
File:Keenjhar Lake Thatta.jpg|کنجر جھیل ٹھٹھہ