"سنن نسائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشان دہی، اور، ائمہ، سر انجام، علما، سے، \1 رہی، سے، ہو گئی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
[[فائل:SunanAlNisaee.jpg|تصغیر]]
[[سنن نسائی]] کو عربی زبان میں [[المجتبى من السنن]] = السنن الصغرى للنسائي کہا جاتا ہے ۔ہے۔ یہ احادیث کی معتبر کتب صحاح ستہ میں سے ایک ہے جو [[احمد بن شعیب النسائی]] کی تصنیف ہے۔
 
== تعارف ==
سطر 11:
* حاشیات السندی علی النسائی (مصنف: [[السندی]]) جو مکتبہ المطبوعات نے [[حلب]] میں [[1986ء]] میں شائع کی۔
 
احکام الٰہی کےمتنکے متن کانام قرآن مجید ہے اور اس کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے۔آپہے۔ آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ہے۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا یا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کومدون کیا او ر علما امت نے ان کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت۔ خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سے ہندوستا ن میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علما نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیرکے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔ یہ تراجم تقریباً ایک صدی سے ہندوستان میں متداول ہیں۔ لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہو گئی تھی اور ایک عرصے سے یہ ضرورت محسوس کی جا رہی ہے تھی کہ ان کتب کو اردو زبان کے جدید اسلوب میں دوبارہ ترجمہ کروا کر شائع کیا جائے۔نیزجائے۔ نیز سننِ اربعہ میں ضعیف روایات کی نشان دہی کردی جائے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}