"فرانسس فورڈ کپولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
[[اطالیہ|اطالوی]] نژاد [[امریکا|امریکی]] فلم ساز .کپولا ابھی تک پانچ آسکر ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ جس میں سے پہلا ایوارڈ انہوں نے انیس سو اکہتر میں پینٹن نامی فلم کا سکرین پلے لکھنے پر حاصل کیا ۔
 
انہوں نے انیس سو پچھہتر میں فلم گاڈ فادر دوم کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا ۔کیا۔ اسی فلم کو بہترین فلم کا بھی ایوارڈ ملا ۔
 
اس کےعلاوہکے علاوہ انہیں تین مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ میں بہترین ہدایت کار کے لیے نامزد کیا گیا۔ ان ہی کی فلموں نے چار مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ ہی میں بہترین فلموں کے لیے نامزد ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
 
تقریبًا دس سال کی غیر حاضری کے بعد [[2007ء]] میں انہوں نے فلم ’یوتھ ود آؤٹ یوتھ‘ بنائی۔