"سوندریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
سوندریو ([[اطالوی]] ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] Sondrio) [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[لومباردیہ|لومباردی]] میں واقع ایک شہر ہے جس کی آبادی دسمبر 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 21,978 اور رقبہ 20 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔ شہر صوبہ سوندریو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 78 [[کمونے]] ہیں۔ [[میلان]] سے شہر کا فاصلہ 136 کلومیٹر ہے۔
 
شہر کی شہر [[وائن]](انگوری شراب)کی پیداوار کی وجہ سے ہے جن میں سے مشہور ترین ساسیلا (Sassella) اور گرومیلو (Grumello) ہیں۔ اس کے علاوہ سیاحت بھی اہم ذریعہ آمدن ہے۔