"عوامی نیشنل پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 46:
9 مئی 2008ء کو پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان نے سفارتی زرائع کے توسط سے بتایا کہ جماعت کے صدر اسفند یار ولی خان نے امریکہ کا خفیہ دورہ کیا ہے اور امریکہ کی مرکزی قیادت سے رابطہ کیا۔ یہ خبر جماعت کے لیے ایک دھچکہ تھا کیونکہ پشتون قبائل میں امریکہ کے خلاف پائی جانے والی نفرت ان اعتراضات کو جنم دے رہی ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو ملنی والی اکثریت ہرگز امریکہ نواز پالیسیوں کے نفاذ کے لیے نہ تھی۔<br />
عوامی نیشنل پارٹی کے مخالفین اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ اس جماعت نے پاکستان مخالف اجتماع اور صوبہ سرحد کے اکثر شہروں میں پاکستان مخالف اشتہار تقسیم کیے۔<br />
عوامی نیشنل پارٹی ملک بھر میں ڈرگس اوراسلحہ بھی سپلائی کرتی ہے۔۔
جماعت کو اس کی سخت قوم پرست نظریات کی بناء پر صوبہ اور قومی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کراچی میں اس جماعت کے حامی پشتونوں کو نسلی فسادات کا بھی مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔<br />
2008ء میں صوبہ سرحد میں حکومت قائم ہونے کے بعد اس جماعت پر وسیع پیمانے پر بدعنوانی اور مالی بے قاعدگیوں کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں-<br />
 
== انتخابات میں کارکردگی ==
{| border="1" cellpadding="4"