"سید حیدر بخش حیدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، کیا گیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Tota Kahani - Haidar Bakhsh Haidari.pdf|تصغیر|طوطا کہانی - حیدر بخش حیدری]]
'''سید حیدر بخش حیدری''' کی ولادت کے متعلق کچھ وثوق سے نہیں کہا جاسکتا۔ بس اتنا معلوم ہے کہ دہلی میں پیدا ہوئے۔ [[فورٹ ولیم کالج]] کے مصنفین میں سے [[میر امن|میرامن]] کے بعد جس مصنف کو زیادہ شہرت حاصل ہوئی ۔ہوئی۔ وہ سید حیدر بخش حیدری ہیں۔ [[دلی|دہلی]] کر بربادی کے زمانے میں حیدری کے والد دہلی سے بنارس چلے گئے۔ فورٹ ولیم کالج کے لیے ہندوستانی منشیوں کا سن کر حیدری ملازمت کے لیے کلکتہ گئے۔ڈاکٹرگئے۔ ڈاکٹر گلکرسٹ تک رسائی کے لیے ایک ”قصہ مہر و ماہ“ بھی ساتھ لکھ کر گئے۔ گلکرسٹ نے کہانی کو پسند کیا اور اُن کو کالج میں بطور منشی مقر ر کیا۔ وہ بارہ برس تک کالج سے منسلک رہے۔ [[1823ء]] میں بنارس میں انتقال کر گئے۔<br>
فورٹ ولیم کالج کے تمام مصنفین میں سے سب سے زیاد ہ کتابیں لکھنے والے سید حیدر بخش حیدری ہیں۔ ان کی تصانیف کی تعداد دس کے قریب ہے جن میں<br>
* 1)قصہ مہر و ماہ