"سیدہ الحرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
'''سیدہ الحرہ''' (Sayyida al Hurra) (عربی: السيدة الحرة) مکمل نام '''سیدہ الحرہ بنت بنو راشد المندری الوطاسی حاکمہ تطوان''' [[تطوان]] کی ملکہ اور ابتدائی [[سولہویں صدی]] میں ایک بحری قزاق ملکہ تھی۔
وہ جدید دور میں اسلامی مغرب کی ایک اہم خاتون تصور کی جاتی ہیں۔
الجزائر کے ترکی قزاق [[عروج بربروس]] کی حلیف سیدہ الحرہ کا مغربی [[بحیرہ روم]] پر تسلط تھا، جبکہ [[عروج بربروس]] کا علاقہ مسرقی [[بحیرہ روم]] تھا۔
اس نے بعد میں مراکش کے بادشاہ احمد الوطاسی سے شادی کر لی مگر [[تطوان]] چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ یہ شادی مراکش کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں ایک بادشاہ شادی کرنے کے بعد [[دارالحکومت]] [[فاس]] سے دوسری جگہ منتقل ہوا۔
<ref>The Forgotten Queens of Islam |author=[[Fatima Mernissi]] |page = 193 |url= http://books.google.com/books?id=t8toAmyqmN0C&printsec=frontcover&dq=forgotten+queens+of+islam&hl=en&src=bmrr&ei=iF5-TdK4NYOqsAPauL2LAw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CDIQ6AEwAA#v=onepage&q=This%20is%20the%20case%2C%20for%20example%2C%20with%20some%20Spanish%20documents%20of%201540&f=false|publisher=Univ Of Minnesota Press |date=July 30, 1997|ISBN=978-0-8166-2439-3|accessdate=11 February 2011</ref>
|