"سیرت ابن ہشام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 42:
 
 
'''سیرت ابن ہشام''' جس کا اصلی نام '''السیرۃ النبویۃ''' ہے اور کتاب کے مولف '''ابو محمد عبد الملك بن هشام بن ايوب حميری‎''' ہیں جو [[ابن ہشام]] کے نام سے مشہور ہیں ۔ہیں۔ یہ کتاب آٹھویں صدی عیسوی (دوسری صدی ہجری) میں تصنیف کی گئی اور اسے اولین [[سیرت]] و [[تاریخ]] کی کتاب مانا جاتا ہے۔
 
==کتاب کی خصوصیات==
سطر 59:
'''سیرت ابن ہشام''' کی مقبولیت اور اہمیت کی وجہ سے اس کی کئی شروحات بھی لکھی گئیں:
 
* [[الروض الانف]]۔ شرح السہیلی (عبد الرحمن عبداللہعبد اللہ احمد السہیلی) متوفی 581ھ / 1175ء نیز عبدالرحمنعبد الرحمن الوکیلی نے الروض الانف کی مبسوط شرح لکھی جو 7 ضخیم جلدوں میں شائع ہوئی۔
 
سیرت ابن ہشام کی کئی تلخیصات بھی لکھی گئی ہیں جن میں سے بعض منظوم بھی ہیں۔