"سیروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 75:
 
'''سیروس''' (Syros یا Siros)
(تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|s|aɪ|r|ɒ|s|-|r|oʊ|s}}; {{lang-el|Σύρος}}) [[بحیرہ ایجیئن]] میں [[سیکلادیز]] میں ایک [[یونان|یونانی]] [[جزیرہ]] ہے۔ یہ [[ایتھنز]] کے جنوب مشرق میں 78 بحری میل (144 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ جزیرے کا رقبہ 83.6 مربع کلومیٹر (32 مربع میل) ہے۔ [[2011ء]] کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 21,507 نفوس پر مشتمل ہے۔ <ref>Detailed census results 2011 (Greek)</ref>
 
==حوالہ جات==