"سیسونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''سیسونی''' اس کو حسینی بھی کہا جاتا ہےجوہے جو[[وادی گوجال]] [[گلگت]] [[بلتستان]] کا ایک اہم گاؤں ہے۔<br>
سیسونی کو مقامی افراد حسینی،حسنی اور غوسنی کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ گاؤں کی وجہ شہرت ایک مشہور صوفی بزرگ کا مزار ہے جسے مقامی لوگ شاہ طالب کے نام سے پکارتے ہیں.ہیں۔ روایت مشہور ہے کہ ایک مذہبی شخصیت اس گاؤں میں وفات پا گئے اور انہیں یہی پر دفنایا گیا.گیا۔ گاؤں ایک حصہ زرآباد کے نام سے مشہور ہے اور دریائے ہنزہ کے مشرقی سمت میں واقع ہے، جہاں تک پیدل رسائی فولادی رسوں اور لکڑی کے پٹوں سے بنے ایک پل کے ذریعے ممکن ہے.ہے۔<ref>[http://www.geonames.org/7427750/sesoni.html GeoNames.org<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== حوالہ جات ==