"سیموئیل بٹلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ارتقا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
وفات: 1902ء
 
انگریز مصنف ۔مصنف۔ دادا بھی پادری تھا اور باپ بھی۔ 1859ء میں نیوزی لینڈ چلا گیا تھا جہاں‌ بھیڑوں کی گلہ بانی کی بدولت رئیس بن گیا۔ اعلی رسائل میں اپنے فلسفیانہ مضامین چھپوائے ۔چھپوائے۔ 1864ء میں واپس انگلستان آکر اپنی زندگی مصوری ،موسیقی ،،موسیقی، حیاتیات اور ادب کے لیے وقف کر دی۔ 1872ء میں [[تھامس مور]] کی ([[یوٹوپیا]]) کے رنگ میں ایک تمثیلچہ لکھا جس کا ماحول نیوزی لینڈ کا ہے۔ اس نے اپنے دوست [[ڈارون]] کے نظریہ ارتقا کی سخت مخالفت کی۔ وہ ارتقا کے بنیادی اصول کو تو قبول کرتا تھا لیکن ڈارون کی پیش کردہ تفسیر ماننے سے انکاری تھا ۔
 
[[زمرہ:انگریز مرد ناول نگار]]