"مانچسٹر یونائیٹڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Manchester_United_FC.png|thumb|مانچسٹر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کا نشان]]
آپ سبھی اجنبیوں کو متحد مینچسٹر کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟؟
 
مانچسٹر یونائیٹڈ [[انگلستان]] کا ایک [[گیندِ پا|فٹ بال]] کلب ہے جس کا صدر دفتر [[اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم]]، [[مانچسٹر]] میں قائم ہے۔ یہ دنیا کے معروف ترین کھیلوں کے کلبوں میں سے ایک ہے جس کے حامیوں کی تعداد 50 ملین سے زائد ہے۔ کلب 1878ء میں قائم ہوا۔ فتوحات کے اعتبار سے یہ [[لیور پول فٹ بال کلب]] کے بعد انگلش فٹ بال تاریخ کا کامیاب ترین کلب ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے 15 مرتبہ [[پریمیر لیگ]]/ فٹ بال لیگ، ریکارڈ 11 مرتبہ [[ایف اے کپ]]، دو مرتبہ [[لیگ کپ]]، دو مرتبہ [[یورپین کپ]]/[[یوئیفا چیمپینز لیگ]]، ایک مرتبہ [[یوئیفا کپ]]، ایک مرتبہ [[انٹر کانٹی نینٹل کپ]] اور ایک مرتبہ [[یورپین سپر کپ]] کے اعزازات حاصل کیے ہیں۔
علاوہ ازیں مانچسٹر یونائیٹڈ گذشتہ 34 سیزن سے (1987-89ء کے علاوہ) انگلش فٹ بال میں سب سے زیادہ اوسط حاضری رکھنے والا کلب ہے۔ یہ دنیا کے امیر ترین کلبوں میں سے ایک ہے جس کی مالیت 1990ء کی دہائی کے اواخر میں ایک ارب پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔