"رشوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bribery بجانب رشوت منتقل: اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''رشوت''' قسم ہے بد عنوانی کی، جس میں پیسے یا تحفہ دینے سے وصول کردہ کا طرزِ عمل تبدیل ہوتا ہے۔ رشوت کو جُرم سمجھا جاتا ہے۔ قانونی لغتی معنوں میں کسی سرکاری افسر یا کسی عوامی یا [[legal|قانونی]] امور کے مجاز کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے کسی قدر کی شئے کی [[Offer and acceptance|پیشکش]]، [[Gift|دینا]]، [[Offer and acceptance|وصولی]]، یا [[Solicitation|مانگنا]] رشوت کہلاتا ہے۔ رشوت کا مقصد وصول کندہ کے اعمال پر اثر انداز ہونا ہوتا ہے۔ یہ ہو سکتی ہے، [[money|پیسہ]]، [[Good (accounting)|چیز]]، [[property|جائیداد]]، [[Promotion (rank)|ترجیح]]، [[privilege|استحقاق]]، [[Remuneration|معاوضہ]]، قدر کی شئے، فائدہ، یا محض کسی سرکاری یا عوامی اہلکار کے عمل یا ووٹ پر اثر انداز ہونے یا ترغیب دینے کا وعدہ یا عہد۔
 
دنیا کے مختلف حصوں میں بعض قسم کی رشوت کو قدرے قبولیت حاصل ہے۔ مثلاً امریکہ میں سیاست دانوں کو نقد رقوم بطور سیاسی مدد دی جا سکتی ہیں جو بعض دوسرے ممالک میں غیر قانونی رشوت تصور ہو گی۔ عرب ممالک میں اہلکاروں کو "بخشیش" ادا کی جاتی ہے جو غیر قانونی نہیں سمجھی جاتی۔ بد ترین قسم کی رشوت وہ ہے جو قیدیوں کے لواحقین سے وصول کی جاتی ہے اور اس کے بدلے قیدیوں سے بدسلوکی نہیں کی جاتی۔ اس کا رواج پرانے زمانہ میں برطانیہ جیسے ممالک میں بھی رہا ہے<ref>
[http://www.amazon.com/reader/0060523875?_encoding=UTF8&ref_=sib_dp_pt#reader-link neal stephenson,] "The System of the World (The Baroque Cycle, Vol. 3)", 2004
</ref>
اور موجودہ زمانہ میں پاکستان جیسے ممالک میں بھی ملتا ہے۔<ref>
[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/06/100520_prisoner_misery_abad.shtml بی بی سی موقع جال، 24 جون 2010ء،] "دعا کرو مجھے موت آجائے"
</ref>
 
{{حوالہ جات}}