"شاپور ابن سہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 2:
'''شاپور ابن سہل''' ({{lang|fa|شاپور بن سهل گندیشاپوری}}; وفات۔ 869 عیسوی) نویں صدی میں<ref>{{cite web|last1=Aʿlam|first1=Hūšang|title=EBN AL-BAYṬĀR, ŻĪĀʾ-AL-DĪN ABŪ MOḤA – Encyclopaedia Iranica|url=http://www.iranicaonline.org/articles/ebn-al-baytar|website=www.iranicaonline.org|publisher=Encyclopedia Iranica|accessdate=11 فروری 2017|language=en|quote=the Christian Persian physician Sābūr (Šāpūr) b. Sahl from Gondēšāpūr (d. 255/869) …}}</ref> [[اکادمی جندیشاپور]] کا فارسی [[مسیحی]] طبیب تھا۔
 
دیگر طبی کام کے علاوہ، اس نے [[تریاق|تریاقوں]] پر قروں وسطی کی اولین کتاب ''القراباذين'' ({{lang|ar|القراباذين}}) لکھی، یہ کتاب 22 جلدوں میں تھی،تھی اور ممکنہ طور پر قدیم [[اسلامی طب]] سے متاثر ہو کر لکھی گئی۔ [[ابن التلمیذ]] کے بارہویں صدی کے پہلے نصف میں تریاقوں پر نئی کتاب پیش کرنے تک یہ کتاب تریاقی پر مقبول ترین کتاب رہی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==