"شاکلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے
سطر 1:
[[تصویر:Plasma-lamp 2.jpg|thumb|[[شاکلہ (طبیعیات)|شاکلہ طبیعیات]] سے متعلق ایک [[چراغ شاکلہ]]۔ ]]
* تلفظ ؛ کاف پر زیر کے ساتھ ، shakila
'''شاکلہ''' ؛ جس کو انگریزی میں plasma کہا جاتا ہے ایک نہایت اہم اور کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ انگریزی میں پلازما کا لفظ درحقیقت [[يونانی|یونانی]] کے plassein سے [[لاطینی زبان|لاطینی]] اور [[جرمنی (زبان)|جرمنی]] زبان سے ہوتا ہوا آیا ہے۔ جس کے معنی بنیادی طور پر تو باریک پھیلانے کے تھے مگر پھر اس سے ڈھالنے اور شکل دینے کا مفہوم نکلا اور پھر یہ لفظ بہت سی [[سائنس]] کی شاخوں میں عود کرآیا۔ اسکےاس کے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں
* [[طبیعیات]] میں اسکااس کا استعمال ایک [[برقی بار|بار دار]] (ionized) [[کرۂ ہوا|ہوا]] یا گیس کے لیے ہوتا ہے ، دیکھیۓدیکھیے [[شاکلہ (طبیعیات)|شاکلہ طبیعیات]] (plasma physiscs)
** [[تظاہرہ]] [[طرزیات]] (display technology) میں چپٹے پردے والے تظاہرہ یا ڈسپلے کے لیے دیکھیۓدیکھیے [[شاکلہ تظاہرہ]] (plasma display)
* [[خون]] کا وہ مائع حصہ کہ جسمیں [[خلیہ|خلیات]] تیرتے ہیں ، اسکےاس کے لیے دیکھیۓدیکھیے [[آبدم|شاکلہ (خون)]] (blood plasma)
* [[حیاتیات]] اور بطور خاص [[علم الخلیات|خلیاتی حیاتیات]] میں یہ لفظ کئی جگہوں پر استعمال ہوتا ہے
** [[خلیہ|خلیات]] کے اندر [[خلوی جھلی]] اور [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ]] کے درمیان پایا جانے والا مائع ، دیکھیۓدیکھیے [[خلوی شاکلہ]] (cytoplasm)
** خلیات کے مرکزے میں موجود مائع کے لیے دیکھیۓدیکھیے [[مرکزی شاکلہ]] (nucleoplasm)
** [[حیوان|حیوانات]] و [[نباتات]] سمیت تمام [[حیات|جانداروں]] کی ساخت میں پایا جانے والا ایک گاڑھا سیال مادہ ، دیکھیۓدیکھیے [[اولی شاکلہ]] (protoplasm)
 
{{Disambig}}