"شاہ عبد القادر دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، علما
سطر 1:
'''شاہ عبد القادر دہلوی''' علوم الہیہ میں ممتاز علماءعلما میں سے تھے۔
== ولادت ==
شاہ عبد القادرکی ولادت [[1753ء]] کو [[دہلی]] [[ہندوستان]] میں ہوئی آپ شاہ ولی اللہ دہلوی کے تیسرے صاحبزادے تھے۔
سطر 11:
شاہ عبد القادر کی صرف ایک بیٹی پیدا ہوئی اور اس کی شادی شاہ صاحب نے اپنے بھتیجے مولوی مصطفیٰ سے کی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی جس کی شادی شاہ اسمعیل شہید سے ہوئی۔
== تصنیفی کام ==
[[موضح القرآن]] نام سے قرآن مجید اُردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ تحریر کیا،اسکےکیا،اس کے علاوہ کوئی قابل ذکر تصنیفی، تالیفی خدمات نہیں ہیں تاہم شاہ صاحب کو صرف اسی ایک خدمت نے زندہ جاوید کر دیا ہے۔
== وفات ==
شاہ عبدالقادر نے 63 سال کی عمر میں19 رجب [[1230ھ]] بمطابق [[1814ء]] کو دہلی میں وفات ہوئی۔ اپنے جد امجد شاہ عبدالرحیم کے پاس ہی دفن ہوئے۔<ref>[http://bio-bibliography.com/authors/view/5964 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>