"شاہ عبد القادر دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، علما
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
ان کے والد [[شاہ ولی اللہ دہلوی]] کی وفات ان کے بچپن میں ہی ہو گئی تو اپنے برادر اکبر [[شاہ عبد العزیز محدث دہلوی|شاہ عبد العزیز دہلوی]] سے تحصیل علم کیا۔
==نسب ==
شاہ عبدالقادرعبد القادر بن شاہ ولی اللہ بن عبدالرحیمعبد الرحیم بن وجیہ الدین شہید بن معظم بن منصور بن احمد بن محمود بن قوام الدین عرف قاضی قواذن بن قاضی قاسم بن کبیر عرف قاضی بدہا بن عبدالمالکعبد المالک بن قطب الدین بن کمال الدین بن شمس الدین المفتی عرف قاضی پر ان بن شیر ملک بن عطا ملک بن ابوالفتح ملک بن عمرو الحاکم بن عادل ملک بن فاروق بن جرجیس بن احمد بن محمد شہر یار بن عثمان بن ہامان بن ہمایوں بن قریش بن سلیمان بن عفان بن عبداللہعبد اللہ بن محمد بن عبداللہعبد اللہ بن عمر الخطاب ۔
== علم طریقت ==
شاہ عبد القادر نے[[شاہ عبد العدل دہلوی]] سے طریقت کی تعلیم پائی۔ درس و افادہ میں مشغول اور دہلی کی اکبر آبادی مسجد میں مقیم رہتے تھے۔ ان سے [[عبد الحی بڈھانوی|عبد الحي بڈھانوی]]، [[شاہ اسماعیل دہلوی]]، [[فضل حق خیر آبادی]]، [[محمد اسحاق دہلوی|شاہ اسحاق دہلوی]] اور بہت سے لوگوں نے استفادہ کیا۔
سطر 13:
[[موضح القرآن]] نام سے قرآن مجید اُردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ تحریر کیا،اس کے علاوہ کوئی قابل ذکر تصنیفی، تالیفی خدمات نہیں ہیں تاہم شاہ صاحب کو صرف اسی ایک خدمت نے زندہ جاوید کر دیا ہے۔
== وفات ==
شاہ عبدالقادرعبد القادر نے 63 سال کی عمر میں19 رجب [[1230ھ]] بمطابق [[1814ء]] کو دہلی میں وفات ہوئی۔ اپنے جد امجد شاہ عبدالرحیمعبد الرحیم کے پاس ہی دفن ہوئے۔<ref>[http://bio-bibliography.com/authors/view/5964 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
<ref>ابو الحسن علی ندوی: تاریخ دعوت و عزیمت، حصہ پنجم، مجلس تحقیقات و نشریات اسلام،لکھنؤ، ص 387</ref>