"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے)
اس کے مرکزی کردار بادشاہ ہیں مگر ضمناً عوامی زندگی اور مختلف [[قدر|قدروں]] پر حکیمانہ تبصرہ بھی ہے۔
 
شدید ایران پرستی کے باعث [[فردوسی]] نے [[عربی زبان|عربی]] الفاظ سے پرہیزپ رہیز کیا مگر اس کی وجہ سے زبان مشکل ہے۔ کلام میں بہت زور ہے۔ واقعہ نگاری، منظر کشی اور جذبات نگاری میں شاعر کو غیر معمولی ملکہ حاصل ہے۔ بعض اشعار بےحد بلیغ ہیں۔
 
[[شبلی نعمانی|مولانا شبلی نعمانی]] نے اسے [[ایران]] کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیا ہے۔
104,311

ترامیم