"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
اس کے مرکزی کردار بادشاہ ہیں مگر ضمناً عوامی زندگی اور مختلف [[قدر|قدروں]] پر حکیمانہ تبصرہ بھی ہے۔
 
شدید ایران پرستی کے باعث [[فردوسی]] نے [[عربی زبان|عربی]] الفاظ سے پ رہیز کیا مگر اس کی وجہ سے زبان مشکل ہے۔ کلام میں بہت زور ہے۔ واقعہ نگاری، منظر کشی اور جذبات نگاری میں شاعر کو غیر معمولی ملکہ حاصل ہے۔ بعض اشعار بےحدبے حد بلیغ ہیں۔
 
[[شبلی نعمانی|مولانا شبلی نعمانی]] نے اسے [[ایران]] کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیا ہے۔