"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، سے، سے
سطر 7:
امام بوصیری سلسلہ شاذلیہ میں ابو العباس احمد المراسی جو خلیفہ تھے ابو الحسن شاذلی کے سے بیعت کی
== شاعری ==
اُن کی تمام تر [[شاعر|شاعری]] کا مرکز و محور [[مذہب]] اور [[تصوف]] رہا۔ اُن کا سب سے مشہور شاعرانہ کلام [[قصیدہ بردہ شریف]] ہے جوکہجو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور پاک]] {{درود}} کی [[نعت]]، مدحت و ثناء خوانی پر مبنی ہے اور اسلامی دنیا میں نہایت مشہور و مقبول{{زیر}} عام ہے۔
== وفات ==
امام بوصیری کےسال وفات میں اختلاف ہے 694ھ یا 695ھ یا 696ھ 1294ء میں وفات [[اسکندریہ]] میں ہوئی فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں