"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
== پیدائش اور تعلق ==
 
امام بوصیری {{رح مذ}}کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ (1211ء) میں ہوئی پورا نام شرف الدین ابو عبداللہعبد اللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہعبد اللہ الصنہاجی،البوصیری ایک [[مصر|مصری]] [[شاعر]] تھے جو نسلاً [[بربر]] تھے۔ وہ [[مصر]] کے ایک گاؤں [[امام بوصیری|بوصیری]] میں، جہاں اُنہوں نے ابن{{زیر}} حناء کی سرپرستی میں شاعرانہ کلام لکھے۔
== بیعت ==
امام بوصیری سلسلہ شاذلیہ میں ابو العباس احمد المراسی جو خلیفہ تھے ابو الحسن شاذلی کے سے بیعت کی
سطر 9:
اُن کی تمام تر [[شاعر|شاعری]] کا مرکز و محور [[مذہب]] اور [[تصوف]] رہا۔ اُن کا سب سے مشہور شاعرانہ کلام [[قصیدہ بردہ شریف]] ہے جو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور پاک]] {{درود}} کی [[نعت]]، مدحت و ثناء خوانی پر مبنی ہے اور اسلامی دنیا میں نہایت مشہور و مقبول{{زیر}} عام ہے۔
== وفات ==
امام بوصیری کےسالکے سال وفات میں اختلاف ہے 694ھ یا 695ھ یا 696ھ 1294ء میں وفات [[اسکندریہ]] میں ہوئی فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں
== قصیدہ بردہ ==
{{اصل|قصیدہ بردہ}}