"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] <br />
شامل ہوتے ہیں۔ [[بساط]] کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ <br />
کھیل جیتنے کے لیے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی ہے۔مخالفہے۔ مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔بادشاہہے۔ بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو [[شہ]] دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے شہ سے نکلنے والے ممکنہ اردگرد کے تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ [[شہ مات|مات]] یعنی [[شہ مات]] ہو جاتا ہے اور [[شہ مات]] کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر بادشاہ کو گھیر لے مگر [[شہ]] نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو [[پات]] ہو جائے گی۔ یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔
 
== تاریخ ==
600ء میں یہ کھیل [[برصغیر]] میں متعارف ہوا۔پھرہوا۔ پھر یہ کھیل [[فارس]] میں کھیلا جانے لگا ،پھر عرب مسلمانوں نے اسے مسلم عالم میں عام کیا۔یہکیا۔ یہ 1600ء میں [[یورپ]] میں متعارف کیا گیا۔اورگیا۔ اور آج یہ دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں کھیلا جاتا ہے۔یاہے۔ یا تو لوگ شطرنج کے تختے پر کھیلتے ہیں یا آن لائن کھیلتے ہیں۔
===عالمی دن===
شطرنج کی عالمی فیڈریشن 20 جولائی 1924ء کو پیرس میں قائم کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے فیصلے کے مطابق 1966ء سے بیس جولائی کو شطرنج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔<ref>[http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/news/2013_07_20/118235727/ مزید پڑھیں]</ref>
سطر 34:
* دو گھوڑے - Knight
* دو رخ - Rook
* آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں.ہیں۔
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے [[بساط]] پر رکھے جاتے ہیں۔<br />
[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔ <br />