"شفافیت بین الاقوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Ti_prague_nov98.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Hedwig in Washington نے حذف کردیا ہے
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، تنازع
سطر 1:
شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) ایک [[غیر سرکاری تنظیم]] (ngo) جو تجارتی اداروں اور حکومتی اداروں میں [[بدعنوانی]] کی نگرانی کرتی ہے اور اسے [[مشعر ادراک بدعنوانی]] (انگریزی: corruption perceptions index) کے نام سے شائع بھی کرتی ہے۔ اسکااس کا [[مرکز قیادت]] (headquarter) [[برلن]]، [[جرمنی]] میں واقع ہے لیکن یہ 70 سے زیادہ قومی ابواب (national chapters) کے ذریعے چلتی ہے.
== تاریخ ==
شفافیت بین الاقوامی کا قیام مئی 1993 میں پیٹر ایگن (peter eigen) کے ایما پر وجود میں آئی جو عالمی بینک کے ایک سابق علاقائی ڈائریکٹر تھے۔<br />
سطر 9:
 
== تنقید ==
شفافیت بین الاقوامی [[فن لینڈ]] کے ڈائریکٹر جامرو ماکینن (jarmo mäkinen) فننش صنعتی کنفیڈریشن کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ جبکہ وہ مفادات کے تنازعہتنازع سے انکار کرتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==