"شمس الحق افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار العلوم، سے، سے، علما
سطر 4:
آپ 17 رمضان المبارک 1318ھ بمطابق [[1900ء]] کو [[چارسدہ]] پشاور میں پیدا ہوئے۔
=تعلیم=
ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ 1909ء میں ایک پرائمری اسکول میں داخلہ لیا اور 1913ء میں فارغ ہوئے۔ پھر [[خیبر پختونخوا]] و [[افغانستان]] کے مختلف علماءعلما سے فنون کی کتابیں پڑھیں۔
==اعلیٰ تعلیم==
[[1920ء]] اعلیٰ تعلیم کے لیے [[دارالعلوم دیوبند]] میں داخلہ لیا اور [[1921ء]] میں دورہ حدیث کی تکمیل کی۔ [[علم طب]] کی تکمیل بھی دارالعلومدار العلوم میں کی۔
= مشہور اساتذہ =
آپ کے اساتذہ میں مشہور عالم دین علامہ [[انور شاہ کشمیری]]، علامہ [[شبیر احمد عثمانی]]، سید اصغر حسین، مولانا رسول خان ہزاروی وغیرہ شامل ہیں۔