"شمس الدین سخاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن ابوبکر بن عثمان ابو الخیرالسخاوی ہیں
== ولادت ==
شمس الدین سخاوی کی ولادت ([[831ھ]] ـ [[1427ء]])۔میں۔ میں [[قاہرہ]] میں ہوئی اصلا مصر کے ایک قریہ سخا سے تعلق رکھتے تھے
== حصول علم ==
بچپن میں قرآن حفظ کر لیا بہت سے متون انہیں حفظ تھےعلمتھے علم کے لیے بہت جگہوں کا سفر کیا بہت سے شیوخ سے استفادہ کیا سب سے زیادہ صحبت [[حافظ ابن حجر عسقلانی]] سے رہی بہت سے علوم میں تبحر حاصل کیاان میں فقہ ،نحو ،علم حدیث تاریخ نمایاں ہیں اکابر شیوخ کی طرف سے افتاء، تدریس اور املا کےمجازکے مجاز تھے ۔
== تصنیفات ==
علامہ زرکلی نے ان کی تصنیفات کی تعداد 200 لکھی چند ایک کے نام یہ ہیں*القول البدیع فی احکام علی الصلاۃ علی حبیب الشفیع*الغایہ فی شرح الھدایہ*الجواہر المجموعہ* الضوء اللامع فی اعيان القرن التاسع* فتح المغيث شرح فیہ الفیہ العراقی فی علوم الحديث* المقاصد الحسنہ فی بيان كثير من الاحاديث المشتہرة على الالسنہ* تلخيص تاريخ اليمن* طبقات المالكیہ* تاريخ المدينتين* الاعلان بالتوبيخ لمن ذم التاريخ۔
علامہ زرکلی نے ان کی تصنیفات کی تعداد 200 لکھی چند ایک کے نام یہ ہیں
•القول البدیع فی احکام علی الصلاۃ علی حبیب الشفیع
•الغایہ فی شرح الھدایہ
•الجواہر المجموعہ
• الضوء اللامع فی اعيان القرن التاسع
• فتح المغيث شرح فیہ الفیہ العراقی فی علوم الحديث
• المقاصد الحسنہ فی بيان كثير من الاحاديث المشتہرة على الالسنہ
• تلخيص تاريخ اليمن
• طبقات المالكیہ
• تاريخ المدينتين
• الاعلان بالتوبيخ لمن ذم التاريخ۔
== وفات ==
سخاوی کی وفات [[902ھ]] [[1497ء]] میں [[مدینہ منورہ]] میں ہوئی۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد7 صفحہ 436، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref> ا<ref>لموسوعہ العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net</ref>