"شمشاد بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، یا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 15:
}}
 
آج سے چورانوے سال قبل امرتسر میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنے فنی سفر کا آغاز 16 دسمبر 1937 میں کیا۔انکیا۔ ان کی صاف اور واضح آواز کو سامعین نے بہت پسند کیا جس کی وجہ سے جلد ہی انہیں سارنگی نواز استاد حسین بخش والے نے اپنی شاگردی میں لیا۔شمشادلیا۔ شمشاد بیگم کی آواز سے تو سامعین کی شناسائی تھی ہی مگر لوگوں کو ان کا چہرہ دیکھنے کا موقع 1970 کی دہائی میں ملا، کیونکہ وہ اپنی تصاویر کھنچوانے سے ہمیشہ کتراتی تھیں۔انہوںتھیں۔ انہوں نے برصغیر کے نامور موسیقاروں او پی نیر اور نوشاد علی کے ساتھ کام کیا اور ان کے ساتھ گانے والوں میں لتا منگیشکر، آشا بھونسلے اور محمد رفیع شامل تھے۔لاہورتھے۔ لاہور میں موسیقار ماسٹر غلام حیدر نے ان کی آواز کو مہارت کے ساتھ چند ابتدائی فلموں میں استعمال کیا جن میں 1941 میں بننے والی فلم خزانچی اور 1942 میں بننے والی فلم خاندان شامل ہیں۔انہیںہیں۔ انہیں یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے پہلا مغربی طرز کا گانا ’میری جان سنڈے کے سنڈے‘ گایا۔انگایا۔ ان کے گانے آج بھی اتنے ہی مقبول ہیں جتنے آج سے 50 سال قبل تھے اور کئی گلوکاروں اور موسیقاروں نے ان کے گانوں کے ری مکس تیار کیے جو بے حد مقبول ہوئے۔انہیںہوئے۔ انہیں 2009 کے دوران پدم بھوشن اعزاز سے نوازا گیا۔شمشادگیا۔ شمشاد بیگم 1944 میں ممبئی منتقل ہو گئیں جہاں انہوں نے کئی شہرہ آفاق فلموں میں گانے گائے اور آج بھی وہاں اپنی بیٹی کے ساتھ قیام پزیر ہیں۔
شمشاد بیگم کی 94ویں برس کو پہنچنے کی خبر جب عام ہوئی توشائقین حیران رہ گئے کہ شمشاد بیگم تو28فروری 2007کو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔دراصلتھیں۔ دراصل راگنی کے نام سے مشہور ماضی کے مقبول اداکارہ شمشاد بیگم نے طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک اسپتال میںدنیامیں دنیا سے رخصت ہوئیں۔ خوبصورت آنکھوں کی وجہ سے راگنی کو آہو چشم کے نام سے پکارا جاتا تھا۔انھوںتھا۔ انھوں نے 1940میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور قیام پاکستان سے قبل اور بعد میں متعدد فلموں میں مرکزی اور کریکٹر رول کیے۔انکیے۔ ان کی مشہور فلموں میں انار کلیکلی، ، گمنام ،گمنام، صاعقہ اور دیگر کئی شامل ہیںجبکہ’ہیں جبکہ’ شاہجہان‘ میں گلوکار اور اداکار سہگل کے ساتھ ممتاز محمل کا کردار ادا کیا نیز’ انار کلی‘ میں نورجہاں کے مقابل ویمپ کے کردار نے بھی بھر پور مقبولیت پائی۔اسےپائی۔ اسے فلمی صنعت کی لعنت کہئے یا حالات کی مار‘کہ راگنی طویل عرصہ سے فردوس مارکیٹ گلبرگ کی ماڈل کالونی میں اکیلی رہ رہی تھیں۔ ان کے جواں سال اکلوتے بیٹے کا نیویراک میں کینسر سے انتقال ہو گیا تھا جبکہ اکلوتی صاحبزادی شوہر اور بچوں کے ساتھ کراچی رہتی ہیں۔راگنیہیں۔ راگنی نے داماد یا مرحوم بیٹے کی اولاد کے پا س نیو یارک رہنے کی بجائے اس کمرے میں آخری دن گزارنے کا فیصلہ خود کیا تھا۔ اس کے علاوہ شمشاد بیگم ایک کلاسیکل گلوکارہ کا نام بھی تھا جو سائرہ بانو کی نانی تھیں جن کا انتقال 1998 میں ہوا تھا۔ اس موقع پر بہت سوں نے سمجھا کہ اِن شمشاد بیگم کا انتقال ہو گیا ہے جبکہ شمشاد بیگم جو فلمی گلوکارہ تھیں وہ آج 94 برس کی ہو گئی ہیں۔اپنےہیں۔ اپنے آخری ایام تنہا گذارنے والی یہ تنہا شخصیت نہیں ہیں بلکہ ایسی متعدد مثالیں موجود ہیں۔
گلوکارہ شمشاد بیگم کا ممبئی میں انتقال ہو گیا
آ