"طاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[توانائ]] energy پیدا کرنے یا [[توانائ]] energy خرچ کرنے یا [[کام]] کرنے کی [[رفتار]] کو طاقت power کہتے ہیں۔

اگر ایک موٹر پمپ سے پانی کی ٹنکی بھرنے میں دو گھنٹے لگتے ہیں جبکہ دوسرا پمپ وہی ٹنکی ایک گھنٹے میں بھر سکتا ہے تو دوسرا پمپ پہلے پمپ سے دوگنا طاقتور ہے کیونکہ اس نے نصف وقت میں اتنا ہی [[کام]] کر دیا۔

==اکائ==
[[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں طاقت کو [[واٹ]] watt میں ناپا جاتا ہے۔ ایک واٹ سے مراد ایک سیکنڈ میں ایک جول [[joule]] کام کرنے کی قابلیت ہے۔

دوسرے نظاموں میں طاقت کو ہارس پاور horse power, فٹ پاونڈ foot pound وغیرہ میں ناپتے ہیں۔ ایک فٹ پاونڈ سے مراد ایک پاونڈ وزن کو ایک سیکنڈ میں ایک فٹ بلند کرنے کی قابلیت ہے

ایک ہارس پاور برابر ہوتا ہے 550 فٹ پاونڈ فی سیکنڈ کے یا 746 واٹ کے۔

ائر کنڈشنر air conditioner کی طاقت کو ٹن میں ناپتے ہیں۔ اگر ایک ائر کنڈشنر ایک ٹن کا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ائر کنڈشنر کا [[وزن]] ایک ٹن ہے بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ ایک ٹن برف 24 گھنٹوں میں پگھل کر جتنی ٹھنڈک پیدا کرتی ہے اتنی ہی ٹھنڈک یہ ائر کنڈشنر 24 گھنٹوں میں پیدا کر سکتا ہے۔

==مزید دیکھیئے==
[[واٹ]] watt

{{disambig}}