"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور)
'''شہد مکھی''' [[مکھی]] کے [[خاندان]] کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلا بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں،ہیں اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔
 
[[Image:HoneyBeeAnatomy.svg|thumb|242px|left|مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔]]
 
===زیرگی ===
"اپیس" نوع کی شہد مکھی [[پھولوں]] پر جاتی ہیں،ہیں اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں ([[2007ء]]-[[2009ء]]) میں امریکہامریکا میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔<ref>
[http://www.canada.com/vancouversun/story.html?id=136e0f10-63eb-4c1f-afa7-767c74ee7eb4 19 مئی 2007ء،] "Honey bee crisis tied to farming, expert says"
</ref>
111,622

ترامیم